کیا آپ صدائے سرفروش میں لکھنا چاہتے ہیں؟

ادارہ صدائے سرفروش حیدرآباد نئے لکھنے والوں کی تحریروں اور قارئین کی آراء اور مشوروں کو شائع کرنے کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔  اگر آپ بھی صدائے سرفروش میں لکھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں۔

sarfrosheditor@gmail.com

نوٹ:۔

ادارہ صدائے سرفروش صرف ان تحریروں کو شائع کریگا جو تحقیق شدہ ،  غیر متنازہ موضوعات پر مشتمل ہوں۔  کسی بھی ایسی تحریر کو شامل نہیں کیا جائیگا جو متنازعہ اور غیر تحقیق شدہ ہوں۔  اسی طرح مضامین نگار کی تحریروں سے ادارہ صدائے سرفروش کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔